گھر میں غربت اور محتاجی 6 چیزوں کی وجہ سے آتی ہے؟

حضرت عمر ؓ نے فرمایا: محتاجی اور غربت چھ چیزوں کی وجہ سے آتی ہے ۔1۔جلدی جلدی نماز پڑھنے سے ! نماز میں رکوع سجدہ وغیرہ سکون واطمینان کے ساتھ ادا کرنا ایک اہم ترین سنت ہے۔ اگر نماز میں رکوع سجدہ وغیرہ اطمینان کے ساتھ نہ ادا کیا جائے؛ بلکہ کوے کے چونچ مارنے کی طرح جلدی جلدی ادا …

Read More »

اے اللہ مجھے دین کی سمجھ عطا فرما آ مین

گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے-مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِاللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہےاَلْقُرْآن(آل عمران، 3/ 7)وہی ہے جس نے آپ پر کتاب نازل فرمائی جس میں سے کچھ آیتیں محکم (یعنی ظاہراً بھی صاف اور واضح معنی رکھنے والی) ہیں وہی (احکام) …

Read More »

آیات سلام کا وظیفہ، کالا جادو اور ہر بیماری سے محفوظ رکھے

آپ ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ نظر کا لگ جانا حق ہے ۔ اور آپ ﷺ نے گھورنے سے منع فرمایا۔اسی طرح حافظ ابن کثیر سورۃ یوسف کی آیت نمبر 67اور 68میں لکھتے ہیں کہ شہر میں اس کے مختلف دروازوں سے حاضر ہونا ۔ابن کثیرنےمختلف صحابہ کرام ؓ سے روایت کی ہے کہ حضرت یعقوب ؑ نے ایسااس …

Read More »

”نبی کریم ﷺ نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کاکیوں کہا۔۔۔“

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کا حکم کیوں دیا۔۔۔؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے ہر پہلو سے متعلق رہنمائی موجود …

Read More »

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:10منٹ میں جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ

حضرت معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز سے فارغ ہوکر اسی جگہ بیٹھا رہتا ہے‘ خیر کے علاوہ کوئی بات نہیں کرتا پھر دو رکعت اشراق کی نماز پڑھتا ہے اس کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں چاہے وہ سمندر کے جھاگ …

Read More »

ارشاد نبویﷺ:آسانی پیدا کرو تنگی پیدا نہ کرو،لوگوں کو تسلی دونفرت نہ دلاؤ

: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ آسانی کرو ، سختی نہ کرو ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں پر تخفیف اور آسانی کو پسند فرمایا کرتے تھے حدیث نمبر : 6124حدثني إسحاق، حدثنا النضر، أخبرنا شعبة، عن سعيد بن أبي بردة، عن أبيه، عن جده، قال لما بعثه رسول الله صلى الله عليه وسلم ومعاذ …

Read More »

ابھی سن لوابھی گھر میں رزق آجائے گا

ذکرِ الٰہی انوار کی کنجی ہے، بصیرت کا آغاز ہے اور جمال فطرت کا اقرار ہے۔ یہ حصول علم کا جال ہے۔ یہ تماشہ گاہ ہستی کی جلوہ آرائیوں اور حسن آفرینیوں کا اقرار ہے۔ ذاکر کے ذکر میں زاہد کے فکر میں خالق ِ آفاق کی جھلک نظر آتی ہے۔ ذکر الٰہی دراصل خالق حقیقی سے رابطے کی ایک …

Read More »

غیب سے رزق حاصل کرنے کی دعا

اللّہ تعالیٰ کی پاک اور لاریب کتاب قرآن مجید میں آیا ہے سلیمان علیہ السّلام کی طرف سے ہے اور اللّہ پاک کے اسم مبارک سے آغاز کرتا ہوں جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے . حضرت سلیمان علیہ السّلام نے اپنے خط کا آغاز اللّہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے ہی کیا . اسی طرح حضرت نوح …

Read More »

میرے نبی کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴)ترجمہ: کنزالعرفاناور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔تفسیر: ‎صراط الجنان{وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ: اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔} مفسرین نے سیّد المرسَلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر بلندہونے کی مختلف تَوجیہات بیان کی ہیں۔ (1)…حضور پُر نور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ کے ذکر کی بلندی …

Read More »

دعا کے فضائل

اللہ تعالی کو یہ بات بہت پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے، ہر چیز کیلئے امید اسی سے لگائی جائے، بلکہ جو اللہ سے نہیں مانگتا اللہ تعالی اس پر غضبناک ہوتا ہے، اسی لیے اپنے بندوں کو مانگنے کیلئے ترغیب بھی دلاتا ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْترجمہ: اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہے …

Read More »

رزق میں فراوانی، برکت

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (قرآن مجید کی ایک سورت ہے جس کی تیس آیات ہیں، وہ آدمی کی اس وقت تک سفارش کرے گی یہاں تک کہ اس کی مغفرت ہو جائے، اور وہ ہے سورت ” تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ المُلْكُ”) اس حدیث کو البانی رحمہ اللہ نے صحیح سنن ترمذی میں حسن قرار دیاہے۔ ترمذی (2892) …

Read More »

غیبی رزق پانے کےلئے دعائیں

۔ وَارْزُقْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ اور ہمیں رزق دے اور تو بہترین رازق ہے”المائدہ:114۲۔ وَإِذَا قُلْتَ: اللهُمَّارْزُقْنِيقَالَ اللهُ: قَدْ فَعَلْتُنبی کریم ﷺ نے فرمایا:جب تم کہو گے:اللهُمَّ ارْزُقْنِيتو اللہ کہے گا:میں نے رزق دینے کا فیصلہ کردیا۔شعب الایمان:610،السلسلۃ الصحیحۃ۳۔حَدَّثَنَا ابْنُ عَامِرٍ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ عَلَى أَهْلِهِ، فَلَمَّا رَأَى مَا بِهِمْ …

Read More »

بے شک انسان کو قبر میں اس کی اولاد کی نیکی کی خبر دی جاتی ہے

ارشاد باری تعالی ہے بے شک انسان کو قبر میں اس کی اولاد کی نیکی کی خبر دی جاتی ہے تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نیک آدمی کا جنت میں اللہ تعالی ایک درجہ بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا …

Read More »

سارادن دولت ہی پکڑتے رہوگے

بہترین وظیفہ لے کر۔ آپ کی وہ حاجت جو ابھی تک کسی نہ کسی وجہ سے پوری نہیں ہوسکی۔ انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کی برکت سے اگلی جمعرات سے پہلے پہلے میرے اللہ کے حکم سے آپ کی ہر حاجت پوری ہوجائے گی۔ وہ آپ کی جائزحاجتیں جو ابھی تک پوری نہ ہوسکیں ۔کسی نہ کسی وجہ سے رہ …

Read More »

لا حول ولا قوۃ الا باللہ اس طرح پڑھنے کے فوائد اور حیران کن معجزات جان کر آپ اسے پڑھنا اپنی عادت بنالیں گے

یہ ایک بہت بڑا وظیفہ ہے ۔میرے آقاﷺ نے کیا ارشاد فرمایا حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے فرمایا کہ جسے غم اور افکار گھیر لیں اسے چاہئے کہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ کثرت کے ساتھ پڑھے یہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ کا ورد انسان کو غموں سے آزادکرتا ہے صحیح بخاری و مسلمکی حدیث ہے یہ …

Read More »