عمر رضی اللہ عنہ کی شان

ایک دفعہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ دھوپ میں بیٹھے اپنا کوئی کپڑا سی رہے تھے کہ سورج کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور گرمی بڑھ گئی حضرت عمرِ فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے سورج کی طرف دیکھا اور فرمایا محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے غلاموں کے لیے تیزی؟

سورج نے اسی وقت اپنی گرمی سمیٹ لی یہ زمین اور سورج کو کس نے بتا دیا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ﷲ تعالیٰ کے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں یہ تمہیں اشارہ کریں تو رُک جانا ۔ وجہ یہی ہے کہ جب بندہ محبوبِ کبریا صلی اللہ علیہ وسلم کا سچّا غلام بن جائے تو ﷲ تعالیٰ کائنات کی ہر چیز کو اس کا فرمانبردار بنا دیتا ہے۔(بحر العلوم شرح مثنوی ١٢)

Check Also

اگر آپ کا دل درد سے بھرا ہے تو ایک کام کریں؟

جب آپ کا دل درد سے بھر جائے اور آنکھوں میں آ ن س و …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *